ٹیوٹوریل Toluna پر مشمول کیسے بنایا جائے

اگر آپ کے پاس اس ٹیوٹوریل کے بعد چند منٹ بچ جائیں تو آپ ۲۰ منٹ کا ایک ویب مینار بھی ملاحضہ کرسکتے ہیں یہاں۔ جہاں ھمارے کمیونٹی مینجر نے سائیٹ کا مکمل نقشہ کھینچا ہے اور ساتھ ساتھ دلچسپ مشورے بھی دیے ہیں جن کی مدد سے آپ ٹلونا سے مزید بھتر انداز میں لطف اندوز ہو سکیں گے۔

چلیں اب مشمول کے بنانے ٹیوٹوریل کی طرف چلتے ہیں۔

ٹلونا کمیونٹی اپنے اراکین کو موقعا دیتی ہے کے وہ اپنا مشمول بنائیں اور اس پر ھمارے لاکھوںاراکین کی رائے حاصل کریں۔ ھمارے مشمول بنانے کا پلیٹ فارم اراکین کو اجازت دیتا ہے کے وہ پول، عنوان، تھمبس اپ/ یا پسندیدہ، اور مقابلہ بنائیں صرف ایک بٹن پر کلک کرکے۔

اپ کو ہر بنائے گئے مشمول پر ۱۰۰، ۵۰۰ سے ۱۰۰۰ تک پوائنٹس مل سکتے ہیں۔

ایک بار جب آپ مشمول بنانے میں مھارت حاصل کر لیتے ہیں تو یہاں کلک کر کے معلومات حاصل کریں کے کیسے آپ اپنے مشمول پر پوائنٹس کما سکتے ہیں۔

output_qpeppm

مشمول بنانے کے لیے صرف نیچے دیے گئے آسان سے ۲ اقدامات پر عمل کریں۔

• سب آسان طریقا یہ کہ تخلیق کے بٹنimage6 پر کلک کریں دائیں ہاتھ پر سب سے اوپر موجود ہے۔ یا • ھوم پیج پر “کمیونٹی کے ساتھ کچھ شئر کریں” کے آپشن پر کلک کریں جو کے ایک وجٹ بنائیگا اور بس پھر بنانا شروع کریں

image2

ہر ایک مشمول کی کیا تعریف ہے؟

پول ایک  سوال ہے جس کے بہت سارے جوابات ہو سکتے ہیں۔

آپ کے خیال میں گلوبل وارمنگ ایک مستقبل قریب یا دوراندیش خطرہ ہے؟

مستقبل قریب

 دور اندیش

دونوں نہیں

اس سےانسانذات کو کوئی خطرہ نہیں

معلوم نہیں

عنوان یہ ایک کھلا مباحثہ ہے، جس میں صارف بحث مباحثے کے لیےاپنی ایک رائے پیش کرتا ہے۔ عنوانات عام طور پر سبجیکٹ لائن میں کوئی سوال لکھ کر بنائے جاتے ہیں اور “آپ کی رائے” کے آپشن میں عنوان کے بارے میں مذید معلومات یا عنوان کے متعلق سوالات لکھے جاتے ہیں۔

آپ کا سوال: کیا سوشل میڈیا سائٹس لوگوو کو جوڑنے کا کام کر رہی ہیں یا یہ قریب کے حقیقی رشتوں میں آڑ بن رہی ہیں؟

آپ کی رائے: میرے خیال میں سوشل میڈیا سائٹس لوگوں قریب لانے میں اھم کردار ادا کر رہی ہیں، ان پر کا فی لوگ ملتے ہیں اور پھر وہ اصل زندگی میں بھی لوگوں سے ملاقات کر پاتے ہیں۔

مقابلہ یہ دو چیزوں کا موازنہ ہوتا ہے جس میں کمیونٹی آپ کو ایک کے انتخاب میں مدد کرتی ہے۔ ۲ تصویر یا وڈیوز کا موازنہ کریں اور جانیں کے کمیونٹی کس کو منتخب کرتی ہے۔

ڈی وی ڈی یا آن لائن اسٹریمنگ

تھمبس اپ/ پسندیدہ بنائیں، اگر آپ جاننا چاھتے ہیں کہ ایک مخصوص موضوع یا چیز کے بارے میں کمیونٹی کی کیا رائے ہے تو آپ تصویر یا وڈیو اپ لوڈ کر کے یہ معلوم کر سکتے ہیں۔

فاسٹ فوڈ

اپنے مشمول کو دلچسپ بنانے کے لیے تصویر یا وڈیو لگانا ہرگز نا بھولیں۔

تصویر یا ووڈیو لگانے کے لیے کمیرہ image3کے آپشن پر کلک کریں اور اپنی کوئی تصویر اپ لوڈ کریں یا تلاش کے آپشن کا استعمال کریں۔ تصویر اور وڈیو کو کس طرح ااپ لوڈ کیا جائےاس حولے سے ٹیوٹوریل کے لیے برائے مھربانی یہاں کلک کریں۔

فوری مشورہ: تصویر یا وڈیو کے ساتھ لگایا گیا مشمول بنا تصویر یا وڈیو کے مقابلے میں دوسرے اراکین کی دلچسپی کا باعث بنتا ہے۔ اس کے علاوہ ھمارے ٹلونا ٹیم شائد آپ کو کچھ  بونس پوانٹس بھی دے۔

زمرہ چنیں:

ٹلونا کے لیے ضروری ہے کے آپ اپنے مشمول کے لیے ایک زمرے کا انتخاب کریں۔ یہ جا ننے کے لیے کے ہر آئکن کس چیز کی طرف اشارہ کرتا ہے اپنے مائوس کو آئکن پر اسکرول کریں۔ اگر کو یقین نہیں کے آپ کا مشمول کس زمرے میں آتا ہے تو ” دنیا کے گولے” کا انتخاب کریں جو کچھ اور کے معنی بیان کرتا ہے۔

میں اپنا بنایا ہوا مشمول کہاں تلاش کرسکتا ہوں

ایک بار آپ اپنا مشمول بشمول عنوان۔ پول، تھمبس اپ/پسندیدہ، یا مقابلا شائع کردیتے ہیں تو پھر اس کے نتائج آپ اپنے پروفائل پیج پر تلاش کر سکتے ہیں یا آپ اپنے پروفائل تصویر کے ساتھ والے مینیو سے مشمول کے صحفے پر جا کر اسے تلاش کر سکتے ہیں۔

image4

بہت شکریہ ٹلونا کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے، ھم کوشش کرینگے کے مستقبل میں آپ کے لیے اور زیادہ معلومات میسر کریں۔ کیا آپ کے ذھن میں کچھ اور سوالات ہیں جن کے آپ جوابات جاننا چاھتے ہیں؟ برائے مھربانی بنا جھجھک یہاں لکھ دیں۔ شکریہ ٹلونا ٹیم

Advertisements
This entry was posted in Uncategorized and tagged , . Bookmark the permalink.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s