کیا آپ جانتے ہیں آپ اپنے مشمول میں ووڈیوز اور تصاویر بھی شامل کر سکتے ہیں؟

معزز اراکین،

جب بھی آپ ٹلونا پر مشمول شائع کریں آپ اس میں، تصویر یا ووڈیوز بھی لگا سکتے ہیں۔ اس سے نا صرف آپ اپنے خیال کو بھتر طریقے سے پیش کرسکتے ہیں بلکہ آپ کا مشمول  کی سائیٹ پر نمایاں نظر آتا ہے اور آسانی سے ڈھونڈھا جا سکتا ہے۔

اپنے مشمول میں تصویر لگانے کے لیے نیچ دئیے گئے آسان طریقوں پر عمل کریں
output_qr8dxy

مرحلہ 1: تخلیقکار ٹول میں جائیں جیسا کے آپ عام طور پر مشمول بنا نے کے لیے کرتے ہیں۔

مرحلہ 2: آپ  سوال میں ٹائپ کریں اور دائیں جانب پر کیمرے کے آئکن پر کلک کریں

مرحلہ 3: پاپ اپ ونڈو میں وہ لفظ لکھیں جو آپ کے خیال کی ترجمانی کرتا ہو اور تلاش کے بٹن پر کلک کرکے اسے تلاش کریں۔

مرحلہ 4: تصویر جو سب سے زیادہ آپ کی پوسٹ کو کرتی ہو اس کو منتخب کریں

مرحلہ 5: ختم کرنے کے لئے “محفوظ” پر کلک کریں اور تصویر خود بخود آپ کے مواد شامل ہو جائیگی

فوری ٹپ: اگر آپ اپنے کمپیوٹر سے تصویر اپ لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو ” فائل اپ لوڈ” کے آپشن پر کلک کریں

وڈیو لگانے کے لیے ۱ اور ۲ اقدام وہی رہیں گے

output_cnpp1w

مرحلہ 1: تخلیقکار ٹول میں جائیں جیسا کے آپ عام طور پر مشمول بنا نے کے لیے کرتے ہیں۔

مرحلہ 2:  آپ سوال میں ٹائپ کریں اور دائیں جانب پر کیمرے کے آئکن پر کلک کریں۔

مرحلہ 3: پاپ اپ وونڈو میں میں ووڈیو پر کلک کریں

مرحلہ 4: وہ الفاظ لکھیں جو آپ کے خیال کی عکاسی کرتا ہو اور تلاش کے آپشن پر کلک کریں

مرحلہ 5: پریویو ونڈو کے زریعے ایک وڈیو کا انتخاب کریں اور اس بات کو یقینی بنائیں کے یہ وڈیو صحیح ہے، اگر یہ کام نہیں کرتا تو آپ مزید وڈیوز دکھائیں کے آپشن پر کلک کرسکتے ہیں۔
مرحلہ 6: ایک بار  صحیح وڈیو کا انتخاب کرلینے کے بعد آپ محفوظ کریں کے بٹن پر کلک کریں۔

اپنا مشمول شائع کرنے کے لیے ایک زمرے کا انتخاب کریں اور “بنائیں” کے آپشن پر کلک کریں

اب جب کے آپ ماہر ہوچکے ہیں اپنے مشمول میں تصاویر اور وڈیو لگانے کے تو چلیں شروع کرتے ہیں۔

ذھن میں رکھیں کے  ٹیم اچھا مواد شائع کرنے پر ۱۰۰، ۵۰۰، اور ۱۰۰۰ تک پوائنٹس دیتی ہے۔

اشاعت کے مزے لیں
نیک تمنائیں

Toluna ٹیم

Advertisements
This entry was posted in Uncategorized and tagged , . Bookmark the permalink.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s