Toluna پر شائع ہونے والے مشمول پر کیسے پوائنٹس ؟کمائیں


اسلام علیکم صارفین۔
جیسا کے آپ میں سے کافی لوگ جانتے ہیں کہ Toluna اپنے اراکین کو روزانہ عمدہ مشمول بحث مباحثے، مضامیں، تھم اٹ،مقابلے، شائع کرنے پربونس پوائنٹس سے نوازتا ہے۔ روزانہ مواد پر بونس پوائنٹس کے حوالے سے ھماری بلاگ پوسٹ یہاں ملا حظہ فرمائیں۔

آپ اپنے بنائےگئے مشمول پر ۱۰۰، ۵۰۰ اور ۱۰۰۰ تک پوائنٹس جیت سکتے ہیں۔

ملاحظہ کیجیے ٹلونا ٹیم کی ٹپس، جس آپ جیت سکتے بہت سارے پوائنٹس۔

ھمیشہ تصویر یا ووڈیو لگائیں:

چاہے آپ تصویر کو برتری دیں یا ووڈیو کو لیکن ان  میں سے ایک چیز ضرور لگائیں۔ آ پ کے پاس کوئی فوٹو یا ووڈیو نہیں ہے؟ تو کوئی بات نہیں۔ آپ ھمارے ووڈیو کیمرہ یا خالی کیمرہ کو کلک کریں اور ھمارا استعمال کرتے ہوے ھزاروں تصاویر اور وڈیوز تک رسائی

حاصل کریں۔
capture

اپنی گرامر اور اسپیلنگ چیک کریں: 
شائع کرنے سے پہلے ایک منٹ نکالیں اور اپنی پوسٹ ایک نظر غور سے دیکھیں تاکہ سپیلنگ یا گرامر کی غلطی کو صحیح کر سکیں۔نئے مضامین اور مباحثے:

کیا آپ نے آج صبح کی سرخئیاں دیکھی ہیں؟ کچھ ایسا جو اس ھفتے کچھ بحث کا موضوع رہا ہو۔مشمول میں شامل کریں،  پول بنائیں، بحث کریں، تھم اٹ کریں یا مقبلہ کی صورت میں کمیونٹی سے شئر کریں۔

دیگر ارکان کے ساتھ بات چیت:

کیا دوسرے اراکین آپ کے مشمول پر ووٹ اور کمینٹ کر رہے ہیں؟ ان کی وال پر جا کر انھیں شکریہ کھیں اور کمینٹ میں انکے ان کو جواب  دیں اور یوں ہی بات چیت کو جاری رکھیں۔  جب بات آتی ہی دلچسپ بحث مبا حثوں کی تو ہم کمینٹ دی گئی ارا پر بھی پوائنٹس

دیتے ہیں۔ آپ کمینٹ میں جا کر اپنے مقف کا دفاع کریں یا کسی کے مشمول پراپنی رائےدینے سے نہ ھچکچائیں اور جیتیں پوائنٹس۔

ہم امید کرتے ہیں کے اس سے آپ کو کا فی کچھ سیکھنے کو ملا ہوگا جس سے آپ اگلی بارموبائل ایپ یا سائٹ پر پول، مضمون تھم اٹ، اور مقابلہ اور بھی اچھا مواد بنا کر شامل ہونگے۔ ھمیں آپ کا انتظار رہے گا۔

جلد ہی سائٹ پر ملاقات ہوگی۔

Advertisements
This entry was posted in Uncategorized and tagged , . Bookmark the permalink.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s