Toluna میں خوش آمدید

اسلام علیکم صارفین

آپ کو Toluna کی نئی دنیا میں خوش آمدید کہتے ہیں۔  Toluna  ایک ایسی کمیونٹی ہے جو کہ آپ کی آواز کو دوسروں تک رسائی دیتی ہے۔  ایک میمبر کی حیثیت سے آپ کے بہت سارے سوالات ہونگے۔ یہ پوسٹ کے ان سوالوں کے لیے ک جوابات کے لیے ترتیب دی گئی ہے۔

سروے:  سروے کیا ہیں؟

survey-center

سروے زیادہ تر ھماری شراکت دار ریسرچ کمپنییاں تیار کرتی ہیں۔ ھمارے سروے کا دورانیاں زیادہ تر ۱۵ سے ۲۰ مینٹ تک کا ہوتا ہے۔ اور آپ کی شرکت کا اجر آپ کو سروے کے دورانیے کے مطابو دیا جاتا ہے۔ ھمارے سروے کا مقصد، مصنوعات بنانے اور خدمات دینے والی بڑی کمپنییوں کے متعلق آپ کی راے اکھٹی کرنا ہوتا ہے۔ آپ کی دی گئی راے ان کمپنیوں پر براہ راست اثر پڑتا ہے تاکہ یہ کمپنیاں کس طرح اپنی مصنوعات اور خدمات آپ ہی جیسے صارفین کے لیے کیسے مارکیٹ اور تقسیم کریں۔ آپ ان سروے تک سروے سینٹر کہ زریعے یا آپ کو ای میل میں موصول ہونے والے دعوت نامے کے زریعے رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔

میں کیسے شروعات کر سکتا ہوں؟

یہاں بہت ساری سرگرمیاں ہیں جو ہم آپ شروع کرنے کے لیے  تجویز کرتے ہیں۔

پروفائل اور اکائونٹ کی ترتیب۔

اپنی پروفائل تصویر، معلومات اوراپنی اکائونٹ ترتیتیبات کو اپ ڈیٹ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ آپ ان ترتیبات تک کسی بھی وقت رسائی حاصل کرسکتے ہیں اپنے “اکائونٹ” کی نویگیشن بار کے زریعے۔

پروفائل سروے: ان سرویز کی قیمت چند سئو پوانٹس ہے جو کے آپ ک لیے ایک اچھی شروعات ہو سکتی ہے۔

اندرونی مشورہ:  اپنا پروفائل سروے مکمل کرنے سے مخصوص سرویز میں آپ کے حصہ لینے کے چانس زیادہ بڑھ جائینگے۔

سارے مددگار زریعوں سے اسکرول کریں۔

۱-عمومی سوالات کے جوابات کا سیکشن بہت کارآمد ہے۔ اس میں عام طور پر ھمارے اراکین کی طرف سے  پوچھے جانے والے سبھی سوالات کے جواب موجود ہیں۔

۲ ۔ بلاگ اپنے آپ کو Toluna کی نت نئی خبروں اور اعلانات سے اپ ڈیٹ رکھنے کے لیے بہت کارآمد ہے۔ اور اس تک کسی بھی وقت رسائی حاصل کی جا سکتی ہے بذریع ھماری سائٹ کے نیچے موجود لنک کے یا پھر آپ خبر کے لنک پر کلک کر سکتے ہیں ھمارے ھوم پیج پر۔

۳۔ ھماری رازداری کی پالیسی اور سائٹ کے استعمال کی شرائط کا پیج آپ کو ساری قانونی معلومات مھیا کرتا جس کی آپ کو ضرورت پڑ سکتی ہے۔ آپ اس تک کسی بھی وقت صفحہ کے نیچے موجود لنک پر کلک کر کے رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔

۴۔ ٹولونا سے رابطہ- اگر آپ کوان صفحوں وہ معلومات نہیں مل رہی جو آپ چاہتے ہیں تو برائے مھربانی آپ ہم سے رابطہ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

جیسا کہ آپ جان گئے ہیں کہ ٹلونا پر کرنے کے لیے اور ڈھونڈنے کے لیے بہت کچھ ہے۔ اور ھم امید کرتے ہیں اپ یہاں بہت مذہ کرینگے اور ہمیں جلد ہی آپ خیالات، آرا، اور درخواستیں پڑھنے کا موقعا ملے گا۔

Toluna ٹیم

Advertisements
This entry was posted in Uncategorized. Bookmark the permalink.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s