ماہ کا بہترین مشمول بنانے والے

جیسا کے آپ جانتے ہیں ہم روزانہ آپ کو آپ کے مواد کے لئے ۱۰۰، ۵۰۰، اور ۱۰۰۰ تک بونس پوائنٹس دیتے ہیں۔ آپ اپنے بہترین مشمول سے ہماری کمیونٹی کومتحرک بناتے ہیں۔

ہم اس بات کا شکریہ ادا کرنے کے لئے ایک نئے پروگرام کا اعلان کرنے جا رہے ہیں جس کا نام ہے  ماہ کے بہترین مشمول بنانے والے

یہ پروگرام جنوری کے آخر میں شروع کیا جائے گا جس کا مطلب ہے کے اس ماہ مشمول بنانے والے اس پروگرام کا حصہ ہونگے۔

urpk-ccm

 کون ماہ کا بہترین مشمول بنانے والے بن سکتے ہیں؟

کمیونٹی کے سارے اراکین ماہ کا  بہترین مشمول بنانے والے بن سکتے ہیں

آپ کو صرف کمیونٹی میں متحرک رہنا ہے اور بہترین مشمول بنانا ہے۔ بہترین مشمول کس طرح کا ہونا چاہیے یہ جاننے کے لئے براہ http://tolu.na/l/Ds47Tfp9 مہربانی ہماری بلاگ پوسٹ ملاحظہ فرمائیں۔

ہر ایک بہترین پوسٹ جو آپ شائع کریں گے اس کے لئے آپ کو کم سے کم ۵۰۰ پوائنٹس دئیے جائیں گے۔

آپ ۱۰۰۰ پوائنٹس تک بھی جیت سکتے ہیں اگر آپ کی پوسٹ پر بہت زیادہ لوگوں نے رائے دی ہو یا آپ کا مشمول بہت زیادہ مددگار ہو۔

ہم اس میں آپ کے مختلف عنوانات پر دی گی رائے کو بھی شامل کریں گے اس لئے ایکسٹرا پوائنٹس کے لئے دوسروں کے عنوانات پر تبصرہ/ کمینٹ  کرتے رہیں۔

 

ماہ کے بہترین مشمول بنانے والے کس طرح چنے جائیں گے؟

ہر ماہ کے آخر میں ہم سب بہترین مشمول کے لئے سب سے زیادہ پوائنٹس حاصل کرنے والے ۱۰ اراکین کو ماہ کے بہترین مشمول بنانے والوں کے طور پر چنا جائے گا۔

:اگر ان میں سے کوئی بھی اس لسٹ میں مندرجہ ذیل عرصے کے لئے اپنی جگھ بنائے رکھتا ہے تو

اگر ۳ ماہ لگاتار آپ اس لسٹ میں رہیں گے تو آپ کو ملیں گے ۵۰۰۰ ایکسٹرا بونس پوائنٹس

اگر ۵ ماہ لگاتار آپ اس لسٹ میں رہیں گے تو آپ کو ملیں گے ۱۰۰۰۰ ایکسٹرا بونس پوائنٹس

تو آپ یہ ۱۵۰۰۰ پوائنٹس حاصل کرسکتے، جو پوائنٹس آپ مشمول پر حاصل کریں گے ان کے علاوہ۔

اور پھر وہیں سے ایک نئی شروعات کریں گے

ہمیں امید ہے کے آپ ہمارے اس نئے پروگرام میں شامل ہوکے بہت انجوائے کریں گے۔ اگر آپ کے ذہن میں اس کے متعلق کوئی سوال یا رائے ہو تو بلا ججھک کمینٹ میں لکھ سکتے ہیں۔

 

جلد ہی آپ سے سائیٹ پر ملاقات ہوگی

 

ٹیم Toluna

Advertisements
This entry was posted in Uncategorized. Bookmark the permalink.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s