!!چیلینج # Tolunaجلد ہی شروع ہونے جا رہا ہے

           چیلینج   #   Toluna  منگل سے ہم کچھ نیا کرنے جا رہے ہیں جس کا نام ہے، پہلا

یہ چیلینج ہوں گے لطف اندوز ہونے کے لئے اور ہاں پوائنٹس کمانے کے لئے۔

785f92a5ac8c9d4ad0237d7a5b9786f5b9f1c84c513e3bdb24pimgpsh_fullsize_distr

 قانون/رولز ◘

منگل کو شروع ہونے والے اس چیلنج میں ہر ہفتے ایک اسپانسر پول شائع کریں گے ہیش ٹیگ  #  چیلنج کے ساتھ ۔ ♣

https://urpk.toluna.com/Recent/QuickVotes:اُن اسپانسر پولز کو یہاں تلاش کیا جا سکے گا ♣

وہ سبھی اراکین جو دونو سوالوں کے صحیح جواب دیں گے انہیں ایکسٹرا ۲۰۰۰ بونس پوائنٹس ملیں گے۔ ♣

ہ♣ اسپانسر پول ۱۲ پوائنٹس کا ہوگا، اور سب حصہ لینے والوں کو ۱۲ پوائنٹس حصہ لینے کے لئے ملیں گے بھلے ہی ان کے جوابات  صحیح ہوں یا غلط۔

تو اب ہم آپ کو بتاتے ہیں وہ چیز جو ان پولز کو بناتی ہے مشکل ◘

 اسپانسرڈ پول ایک محدود مدت کے لئے پاپ اپ ونڈوز میں ظاہر ہونگے اور جلد ہی گم ہوجائیں گے ♣
اس لئے اگر آپ کو پوائنٹ جیتنے ہیں تو آپ کو ہر وقت تیار رہنا پڑے گا ♣

 اہم بات ◘

 ہم ہر ہفتے ۲ اسپانسر پولز شائع کریں گے ♣
دونو کے صحیح جواب دے کر آپ ۲۰۰۰ پوائنٹس تک جیت سکتے ہیں۔ ♣
ہم جیتنے والوں کے نام اور سوالوں کے صحیح جوابات اُسی ہفتے عنوان کی صورت میں پوسٹ کر دیں گے ♣

اُن میں سے کچھ سوال ٹولونا کے بارے میں ہوں گے اس لئے اگر اپ جیتنا چاہتے ہیں تو ٹولونا  کے صفحے عمومی سوالات کے جوابات اور سائیٹ کی شرائط و ضوابط کو ضرور غور سے پڑھیں

منگل کو ہیش ٹیگ # کو میں نظر رکھنا نہ بھولیں

اگر اس حوالے سے آپ کا کوئی سوال ہے تو کمینٹس میں پوچھ سکتے ہیں، تاکہ ہم چیلینج شروع ہونے سے پہلے پہلے آپ کو اسے بہتر طریقے سے سمجھنے میں مدد کر سکیں۔

گڈ لک آپ سب کو

ٹیم Toluna

Advertisements
This entry was posted in Uncategorized. Bookmark the permalink.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s