ٹولونا ریورڈ سینٹر میں اب آپ کے لئے دستیاب ہیں پاکستان کی مشھور و معروف کمپنیز، گوٹو، کارٹ پی کے، اور سلونی کے گفٹ کارڈز۔

محترم اراکین،

آپ سب کیسے ہیں؟ امید کرتے ہیں کہ ٹولونا پر انجوائے کر رہے ہونگے۔ آپ کو ایک اور خوشخبری دیتے چلیں کے اب ٹولونا ریوارڈ سینٹرمیں پاکستان کی مشھورو معروف آن لائن کمپنیز گوٹو، کارٹ پی کے اور سلونی کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔

 :گوٹو Goto
Goto ایک پاکستان سے اندراج شدہ ای-کامرس کمپنی ہے۔ ۲۰۱۶ میں وجود میں آنے والی اس کمپنی کا مقصد پاکستان میں آن لائن خریداری کرنے والے صارفین کوایک مثبت، قابل-اعتماد اور انوکھا مفت آن لائن تجربہ مہیا کرنا ہے۔ برقی آلات سے گھریلو سامان تک، گھر کی ڈیکوریشن سے لے کر، اسمارٹ فون تک، لیپٹاپ اور ملبوسات تقریبن چیزآن لائن میسر ہے۔ Goto آپ کو شاپنگ کا ایک پہترین تجربہ میسر کرتا ہے۔

goto-logo

 :کارٹ پی کے Cartpk

 پاکستان کا پہلا آن لائن سپر اسٹور ہے، جہاں آپ آن لائن شاپنگ کر کے ۲ گھنٹے کی مفت ڈیلیوری حاصل کرسکتے ہیں۔ کارٹ پی کے  آپ کے لئے پیش کرتا ہے، گھر کے راشن سمیت، کھیلوں کا سامان، الیکٹرانکس اور بہت زیادہ  وسیع اقسام میں مصنوعات

cartpk-logo-1

:سلونی پی کے Saloni.PK

Saloni.PK صحت اور خوبصورتی کی اشیا کے حوالے سے پاکستان کا اول درجے کا آن لائن اسٹور ہے۔
۹۰۰۰ سے زائد انوکھی مصنوعات ہمارے اسٹور پر موجود ہیں۔ ہمارا مقصد ہے آپ کی کاسمیٹکس، جلد کی حفاظت اور بالوں کے حوالے تمام ضروری اشیا کو ایک جگھ پرلانا ہے تا کہ آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت پیش نہ آئے۔ ہماری مصنوعات ضمانت شدہ اور اوریجنل ہیں اور پاکستان کے ہر خطے میں ڈلیور کی جاتی ہیں۔

saloni-logo-full

امید کرتے ہیں پاکستان کے سب سے بڑی اور لیڈنگ آن لائن کمپنیز کی شمولیت آپ کا ٹولونا کا تجربہ اور بھی دلچسپ ہوجائے گا۔

آپ سے جلد ہی سائیٹ پر ملاقات ہوگی

ٹیم ٹولونا

Advertisements
This entry was posted in Uncategorized and tagged , , , , , , , , , . Bookmark the permalink.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s