نئے سہ ماہی سیپسٹیک کا اعلان: بوس ہیڈ فون Toluna

blog-header-bose

محترم اراکین

ہمیں نئی سہ ماہی سیپسٹیک  کا اعلان کرتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے۔ اس بار ہم اپنی اس سہ ماہی قرعہ اندازی میں جو انعام لائے ہیں وہ ہیں بوس  کے شور ختم کرنے والے ہیڈ فون۔ شکر ہے کے یہ ہیڈ فونس وائر لیس ہیں تو آپ ان کو آرام سے استعمال کرسکتے ہیں۔
اس قرعہ اندازی میں ۷ خوش نصیبوں کو چنا جائے گا، جن میں ۶ نام بلا ترتیب قرعہ اندازی میں نکالے جائیں گے اور ہمیشہ کی طرح ۷ فاتح وہ ہوگا جس کی سیپسٹیک  میں سب سے زیادہ انٹیز ہونگی۔

اس قرعہ اندازی میں حصہ لینے کے لئے آپ کو ۱۰۰۰ پوائنٹس کے بدل انٹری ٹکٹ خریدنہ ہوگا ٹکٹ خریدنے کی کوئی حد مقرر نہیں۔ اگر آپ کی پروفائل پر تصویر ہے اور آپ ایک فعال رکن ہیں کولائیفائے حد مقرر نہیں آپ پول پر وٹ کیا ہے، مشمول بنایا ہے یا مشمول پر رائے دی ہے قرعہ اندازی کے ۳ ماہ کے دوران، تو آپ اس میں حصہ لینے کے لیے اہل ہیں۔

یہ مقابلہ ۲۰ جنوری کو شروع ہوا ہے اور ۲۰ اپریل ۲۰۱۷ تک جاری رہے گا۔
مزید قوائد جاننے کے لئے یہاں کلک کریں

dsc00152
تصویر پر کلک کرکے iPhone 7 کے فاتحین کی فہرست دیکھیں

آپ سے جلد ٹولونا پر ملاقات ہوگی

ٹیم ٹولونا

احتیاط کے طور پر ۱۰ رنرز اپ بھی چنے جائیں گے۔*
جیتنے والوں کو ٹولونا کی جانب سے رابطہ کیا جائے گا اور ان کے پاس انعام حاصل کرنے کے لیے رضامند ہونے کے لیے ۲ ہفتے ہونگے۔
Toluna SAS کسی بھی وقت بنا بتائے انعام کی مصنوع کو تبدیل کرنے کا حق رکھتی ہے، اگر ایسا ہوتا ہے تو نئے انعام کی قیمت کے پہلے والے انعام کے برابر رکھی جائے گی۔
یہ کنٹیسٹ ہمارے سبھی موبائل ایپ صارفین کے لئے بھی کھولا ہوا ہے اور اس سے ایپل یا گوگل منسلک، منتظم، اسپانسر یا زیر انتظام نہیں ہیں۔

Advertisements
This entry was posted in Uncategorized and tagged , , , , , , , , , , , , . Bookmark the permalink.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s