پاکستان سپر لیگ # مقابلہ Toluna

محترم اراکین

جیسا کے پاکستان میں بہت سارے کرکٹ شائقین ہیں اور سب کی نظریں سپر لیگ پر جمی ہیں تو ٹولونا آپ کے لئے لا رہا سپر لیگ کانٹیسٹ۔ جی ہاں اپنی فیورٹ ٹیم کو سپورٹ کریں اور جیتیں بہت سارے پوائنٹس

یہ ٹولونا سپر لیگ مقابلے شروع ہونگے ۱۵ فروری سے۔

pakistan_super_league_pslt20_official_logo

مقابلہ کس طرح کا ہوگا؟

۱- آپ کو میچ شروع ہونے سے پہلے اندازہ لگانا ہوگا کے آج کونسی ٹیم جیتے گی۔

ہم پاکستان سپر لیگ کانٹیسٹ کے عنوان سے میچ سے پہلے پوسٹ کرینگے اور آپ کو کسی بھی ایک ٹیم کا نام لکھنا ہوگا جو آپ کو لگتا ہے کے اس میچ کی فاتح ہوگی

اگر آپ کی ٹیم فاتح ہوئی تو آپ کو ملیں گے ۱۰۰۰ پوائنٹس۔۔

:مقابلے کے قوانی

پہلے ۱۰ صحیح اندازہ  لگانے والوں کو ملیں گے ۱۰۰۰ پوائنٹس، اور ان کے بعد  صحیح جواب دینے والوں کو ملیں گے ۱۰۰ پوائنٹس۔

اندازہ آپ کو میچ سے پہلے لگانا ہوگا، اور پوسٹ کو میچ سے پہلے بند کردیا جائے گا۔

 !!!  تو تیار ہوجائیں پاکستان سپر لیگ # مقابلے کے لئے

دیکھتے رہیں  پاکستان سپر لیگ اور جیتیں بہت سارے پوائنٹس۔

ٹیم ٹولونا

Advertisements
This entry was posted in Uncategorized and tagged , , , , , , , , , , , , , , , , , , . Bookmark the permalink.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s