کی جانب سے اہم پیغام Toluna

محترم اراکین

جیسا کے یقینن آپ ک کے علم ہوگا کے ہم کچھ تکنیکی مشکلات کا سامنا ہے پچھلے چند روز سے۔ یہ تبدیلیاں اصل میں حال ہی میں سائیٹ کے اپ ڈیٹ کے دوران رونما ہوئی ہیں جو کے آپ کے ٹولونا تجربے کو بہتر بنانے کے لیے کی گی ہے۔
ہم کوشش کر رہیں ہے ان مسائل کو جلد حل کیا جائے، لیکن افسوس کے کے یہ اتنا جلد حل ہونے والا مسئلہ نہیں ہے، لحاظہ اس کے لیے کچھ وقت درکار ہوگا۔
ہم تکلیف کے معذرتخواہ ہیں اور دن رات ایک کرکے جلد ہی ان تکنیکی مسائل کو حل کیے جانے کی یقین دہانی کراتے ہیں۔

ہم موقعے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے آپ کا شکریہ بھی ادا کرنا چاہتے ہیں کے آپ ہماری اس کمیونٹی میں شریک ہوئے۔ اور ہم یہ بھی کہنا چاہیں گے کے ہم ابھی اراکین کی بہت قدر کرتے ہیں

آپ سے جلد ہی سائیٹ پر ملاقات ہوگی
ٹولونا ٹیم

Advertisements
This entry was posted in Uncategorized and tagged , , , , , , , , , , , , , , . Bookmark the permalink.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s